سازگار کینن الفا PHEV: پاکستان کا پہلا ہائی برڈ پک اپ ٹرک
سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ، جو GWM کی نمائندگی کرتی ہے، کینن الفا کا پلگ اِن ہائی برڈ (PHEV) ورژن مقامی طور پر اسمبل (CKD) کرنے کا منصوبہ بنا چکی ہے۔ یہ پک اپ ٹرک روایتی ڈیزل ٹرکس کے مقابلے میں ایک طاقتور، پرتعیش اور ایندھن کی بچت کرنے والا متبادل بن سکتا ہے۔ برقی ٹیکنالوجی کی طاقت: […]
